ابنا: سانحہ عباس ٹاون میں گرفتار دہشتگردوں نے مزید 3 بم دھماکوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ملزموں نے انکشاف کیا ہے کہ بارودی مواد اور دھماکہ خیز مواد بلوچستان سے براستہ حب چوکی کراچی پہنچتا ہے۔ شہر میں حکیم اللہ محسود گروہ کے 60 سے زیادہ تربیت یافتہ دہشتگرد موجود ہیں۔ عباسی شہید اسپتال، غیر ملکی قونصل خانے اور سی آئی ڈی پولیس کی تنصیبات دہشت گردوں کا ہدف ہیں۔............./242
30 مارچ 2013 - 19:30
News ID: 404564
ملزموں نے انکشاف کیا ہے کہ بارودی مواد اور دھماکہ خیز مواد بلوچستان سے براستہ حب چوکی کراچی پہنچتا ہے۔ شہر میں حکیم اللہ محسود گروہ کے 60 سے زیادہ تربیت یافتہ دہشتگرد موجود ہیں۔